پروفائل
الہی بخش بانبھن نائمہ ممتاز بھٹی
( ڈپٹٰی کنٹرولر اےف اےم۱۰۱ حےدرآباد)
براڈکاسٹنگ کی دنےا مےں بہت سی شخصےات نے اپنی محنت،کاوشوں اور بہترےن پروڈکشن سے اپنا آپ منواےا ہے۔اور رےڈےو پاکستان مےں اپنی اےک الگ شناخت بنائی ہے
انہی مےں مشہور برادکاسٹر اور رائٹر الہی بخش بھی ہےں الہی بخش۹۵ ۹۱ مےں ضلع خےرپور مےرس کے گاﺅں نےر ٹھری مےرواہ مےںپےدا ہوئے ´۵۷۹۱
مےں مےٹرک اور۰۸۹۱ مےں بی اے پاس کےا اور ۳۸۹۱ مےں شاہ عبداللطےف ےونیورسٹٰی خےرپور سے بےن الاقوامی تعلقات مےں اےم۔اے کی ڈگری حاصل کی۔اسی سال کے آخر مےں رےڈےو پاکستان مےں بطور پروڈےوسر تعےنات ہوئے۔۴۸۹۱ سے رےڈےو پاکستان حےدرآباد سے باقاعدہ کام کا آغاز کےا۔
الہی بخش بانبھن اےک نہاےت محنتی اور با صلاحےت پروڈےوسر رہے بہت کم عرصے مےں بہترےن پروگرامز پرودےوس کئے اور رےڈےو کے مختلف شعبوں مےں بڑی خدمات انجام دےں اور گلوبلائزےشن کے اس دور مےں رےڈےو کے وقار کو قائم رکھنے مےں انتھک محنت کی ،آپ کے مشہور پروگرامز جنہےں تمام سندھ مےں پذےرائی ملی اُن مےں سگھڑےن ستھ،بارڑن جی باری،سرئی سانجھ،سب رنگ،صبح مہران،مارون لاءوغےرہ شامل ہے۔اور رےڈےو پاکستان حےدرآباد کے مشہور کوئزپروگرام لوچےن سی لھن کو عروج پر پر پہنچانے کا سہرا بھی جناب الہی بخش کے سر جاتا ہے۔اس پروگرام کے ذرےعے لسنرز مےں ذہنی شعور و آگہی اور کُتب بےنی کا بھر پور شوق اُجاگر ہوا۔ےہ پروگرام رےڈےو حےدرآباد کا سب سے زےادہ چلنے والا کوئز پروگرام ہے
الہی بخش بانبھن خود بھی بہترےن اور خوبصورت آواز کے مالک ہےں بہت سے پروگرامز مےں خود کمپئرنگ کے فرائض بھی انجام دئےے اور خود شاعری بھی کرتے ہےں اور کہانےاں بھی لکھتے تھے جو عبرت ،آفتاب،ھلال پاکستان اور مہران اخبار مےں چھپتی رہی ہےں اسکے علاوہ آپکی اےک کتاب © © ©’کاﺅنون جی کاھ ‘ بھی شائع ہو چکی ہے جو بچوں کے لئے کہانےوں پر مشتمل ہے
الہی بخش بانبھن پُروقار شخصےت کے مالک ہےں اور دوست و احباب کا اےک بڑا حلقہ رکھتے ہےںرےڈےو پاکستان کے خدمتوں کے اعتراف مےں
کئی اےوارڈز سے بھی نوازا گےا۸۸۹۱ مےں سندھ ےونےورسٹی مےں منعقد © بےن الاقوامی سندھی کانفرنس مےں بہترےن کورےج اےوارڈ حاصل کےا اسکے علاوہ عبداللہ اےوارڈ،سندھ فنکار اےوارڈ اور مہران وےلفئر کیطرف سے بھی بہترےن پروڈےوسر کا اےوارڈ حاصل کر چکے ہےں ،۳۹۹۱ مےں رےڈےو پاکستان حےدرآباد کی سالگرہ کے موقع پر بہترےن پروڈےوسر کا اےوارڈ بھی آپکو ملا
الہی بخش بانبھن نے دو سال ۵۰۰۲ تا ۷۰۰۲ تک رےڈےو پاکستان ژوب بلوچستان مےں اور اےک سال ۸۰۰۲ تا ۹۰۰۲ رےڈےو پاکستان مٹھی تھرپارکر مےں بحثےت اسٹےشن ڈائرےکٹر اپنی خدمات انجام دےں اور تھر اور بلوچستان کے کلچر،ثقافت،تہذےب و تمدن کو رےڈےو پروگرامز کے ذرےعے اُجاگر کرنے مےں اہم کردار ادا کےا اور ۰۱۰۲ تا ۱۱۰۲ تک رےڈےو پاکستان کراچی مےں بطور اسٹےشن دائرےکٹر تعےنات رہے
اس وقت آپ رےڈےو پاکستان حےدرآباد اےف اےم۱۰۱ پر بحثےت دپٹی کنٹرولر اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہےں اور جدےد تقاضوں کے مطابق پروگرامز مےں جدت لا رہے ہےں۔بلاشبہ رےڈےو پاکستان مےں الہی بخش کی خدمات قابل ستائش ہےں
No comments:
Post a Comment