: پروفائل:عبدالرزاق جوکھیو
آج کے اس مشکل اور مخالف دور مےںعبدالرزاق جو کھےو جےسے کچھ سخی لوگ بھی موجود ہےں جو کہ آج بھی لوگوں کی فلاح و ہبود کے کاموں مےں حصہ لےتے ہےں جو کہ اس کٹھن وقت مےںاےسے مخلص لوگوں کا ہونا بھی لمہ فکرےہ ہے جو ہماری نئی نسل کےلئے اپنی مثال آپ ہے جس شخص کا مےں ذکر کرنے والا ہوں ان کا نام عبدرزاق جوکھےو ولد علی محمد جو کھےو ہے عبدرزاق جوکھےو ۷۱ فروری ۴۸۹۱ئمےں دادو مےں پےدا ہوئے انہوں نے ابتدائی تعلےم جو ہی تعلقہ گورنمنٹ ہائی اسکول سے حاصل کی ےہاں سے انہوں نے مےٹرک پاس کی اور گورنمنٹ ڈگری کالج حےدرآباد سے انٹر پاس کی اور اعلی تعلےم کے لئے سندھ ےونےورسٹی کے شعبہ انگرےزی مےں داخلہ لےا اور ےہاں سے ماسٹر کی ڈگری حاصل کی تعلےم مکمل کرنے کے بعد انہوں نے کافی جگہوں پر نوکری کے لئے اپلائے کےا لےکن نوکری نہ ملی آخر کار انہےں اےک فلاحی ادارے مےں نوکری مل گئی یہاں سےانہوں نے اپنے کےرےئر کا آغاز کیا آ اس فلاحی ادارے کا نام ادارا ستحکام و ترقی ہے اس ادارے مےں انہوں نے اےک معمولی سی پوسٹ پر کام شروع کیا انہوں نے فلاح و بہبود کے کاموں میں زلزلے کی تباہ کاریوں سے لے کر سیلاب کی تباہ کاریوں تک روٹی چھن جانے سے گھر گر جانے تک کئی ایسے کاموں میں حصہ لیااور اتنی کڑی محنت کرنے کے بعد آج یہ اس ادارے میں ایک سینئر پروگرامآفسر کی حےثیت سے کام کر رہے ہیںانہوں نے حیدرآباد ،مٹیاری ،میر پور خاص ،ٹنڈو محمد خان ،سیون ،دادو ،لاڑکانہ اور بھی بہت سے علاقوں میں کام کیااور اب وہ اس وقت ماحولےاتی پروجےکٹ پر کام کر رہے ہےں جس مےں لو گوں کو ماحول کے بارے مےں بتاےا جار ہا ہے انہوںنے ہر طرح سے معاشرے کی فلاحو بہبود کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے۔جو کہ اس وقت ایسی شخصیات کا ہمارے بیچ ہونا باعث فخر ہے کیں کہ جو لوگ آج کے وقت میں فلاحو بہبود کے لئے کام کر رہے ہیں وہ زیادہ تر ماحول اور ماحلیات کے کاموں سے کنارہ کر چکے ہیں ۔
محمد فیصل
2k10MC/49
No comments:
Post a Comment